Results 1 to 2 of 2

Thread: آخرت کی فکر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam آخرت کی فکر



    آخرت کی فکر
    (طبقات ابن سعد) Ø+ضرت عبد الرØ+مان بن ابزیٰ Ø“ بیان کرتے ہیں کہ Ø+ضرت عمار بن یاسرؓ دریائے فرات Ú©Û’ کنارے ’’صفّین‘‘ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„Û’ جارہے تھے تو انہوں Ù†Û’ یہ دعا مانگی: ’’اے اللہ! اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے راضی ہوگا کہ میں اپنے آپ Ú©Ùˆ اس پہاڑ سے نیچے گرادوں اور لڑھکتا ہوا نیچے چلا جاؤں(اور یوں خود کوتیر Û’ Ø+والے کردوں) تو میں اس طرØ+ کرنے Ú©Û’ لئے بالکل تیار ہوں۔ اور اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے زیادہ راضی ہوگا کہ میں بہت بڑی آگ جلاکر اس میں چھلانگ لگادوں تو میں اس Ú©Û’ لئے بھی بالکل تیار ہوں۔ اے اللہ! اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے راضی ہوگا کہ میں پانی میں چھلانگ لگاکر ڈوب (کر مر) جاؤں تو میں اس Ú©Û’ لئے بھی بالکل تیار ہوں۔ اور میں یہ جنگ صرف تیری وجہ سے Ù„Ú‘ رہا ہوں۔ اور مجھے یقین ہے کہ جب میرا مقصد تجھ Ú©Ùˆ راضی کرنا ہی ہے تو تو مجھے نامراد Ùˆ Ù…Ø+روم نہیں کرے گا‘‘۔ (طبقات ابن سعد) Ø+ضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص Ø“ بیان کرتے ہیں کہ میں آج جتنا خیر کا کام کر رہا ہوں یہ مجھے Ø+ضور اکرمﷺ Ú©Û’ ساتھ اس سے د گنا کام کرنے سے زیادہ Ù…Ø+بوب ہے، کیونکہ Ø+ضور اکرمﷺ Ú©Û’ ساتھ ہمیں آخرت Ú©ÛŒ ہی فکر ہوتی تھی۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آخرت کی فکر


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •